121

گڑھی حبیب اللہ کی حدود پوڑ میں قتل۔ تنازعہ طلاق پر پاک فوج کا حاضر سروس نائب صوبیدار فائرنگ سے جانبحق

گڑھی حبیب اللہ کی حدود پوڑ میں قتل۔ تنازعہ طلاق پر پاک فوج کا حاضر سروس نائب صوبیدار فائرنگ سے جانبحق

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)گڑھی حبیب اللہ کی حدود پوڑ میں قتل۔ تنازعہ طلاق پر پاک فوج کا حاضر سروس نائب صوبیدار محمد اجمل حسین ولد مسکین سکنہ پوڑ کزن کی فائرنگ سے جانبحق۔ پولیس انسپکٹر خان افسر سمیت عارف۔اکرم اور وقار شاہ کے خلاف مقدمہ درج




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں