77

قصور کے مین با زا ر شہبا ز خا ں رو ڈ پر میر ج ہا لز کی انتظا میہ کی غفلت سے ٹر یفک معطل رہنے لگی

قصور کے مین با زا ر شہبا ز خا ں رو ڈ پر میر ج ہا لز کی انتظا میہ کی غفلت سے ٹر یفک معطل رہنے لگی

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)قصور کے مین با زا ر شہبا ز خا ں رو ڈ پر میر ج ہا لز کی انتظا میہ کی غفلت سے ٹر یفک معطل رہنے سے شہر یو ں کی زند گی اجیر ن ہو گئی سیا سی ، سما جی اور مذ ہبی تنظیمو ں نے میر ج ہا لز کی ذا تی پا ر کنگ بننے تک میر ج ہا ل کو سیل کر نے کا مطا لبہ کیا ہے




سڑ ک پر میر ج ہا لز کے فنکشن اور گا ڑ یو ں کی پا ر کنگ کی وجہ سے گز ر نا بہت مشکل ہو چکا ہے ۔ تفصیل کے مطا بق قصور شہر کی معر و ف سڑ ک شہبا ز خا ں رو ڈ جو نہ صر ف شہر میں دا خلے کی وا حد گز ر گا ہ ہے بلکہ ضلع کا سب سے بڑا تعلیمی ادا ر ہ ڈسٹر کٹ پبلک سکو ل کچہر یا ں ،




دفتر وا پڈا سمیت شہر کی تما م بڑ ی بیکر یا ں اور ما ر کیٹس اسی سڑ ک پر وا قع ہیں میو نسپل کمیٹی اور ضلعی انتظا میہ کی غفلت اور لا پر وا ہی سے اس سڑ ک پر میر ج ہا لز بنے ہوئے ہیں جس نے انتظا میہ کی آ نکھو ں میں دھو ل جھو نکنے کے لیے اپنی ذا تی پا ر کنگ کا ڈ ھو نگ رچا رکھا ہے




جبکہ ان ہا لز میں ہو نے والی شا د ی کی تقر یبا ت کے مہما نو ں کی گا ڑ یا ں مین سڑ ک پر کھڑ ی کر کے ٹر یفک رو کنے کا سبب بنتے ہیں جبکہ ان ہا لز میں آ نے والی با را ت سڑ ک پر کھڑ ے ہو کر اپنی رسمیں و غیر ہ کر تے ہیں جس سے گھنٹو ں ٹر یفک بلکل بند رہتی ہے




بچو ں کو سکو ل میں وقت پر پہنچا نا اپنے ذا تی کا مو ں کے لیے ضلع کچہر ی جا نا اور خر ید و فر و خت کے لیے آ نے والے شہر یو ں کے لیے ایک مسئلہ بن چکا ہے جبکہ ٹر یفک چلا نے کے لیے کہنے والے را ہگیر و ں کو میر ج ہا ل کی انتظا میہ دھمکیا ں دیتی ہے قصور کی سیا سی ،




سما جی اور مذ ہبی تنظیمو ں نے وزیر اعلی پنجا ب سر دا ر عثما ن بز دا ر ، چیف سیکر ٹر ی پنجا ب (ر) میجر اعظم سلیما ن کمشنر لا ہو ر ڈو یژ ن سیف انجم ڈپٹی کمشنر قصور محمد اظہر حیا ت ڈی پی او قصور زا ہد نوا ز مر و ت سے مطا لبہ کیا ہے




کہ ان میر ج ہا لز کی نا م نہا د کی بجا ئے اصل پا ر کنگ بننے تک شا د ی ہا ل کو سیل کیا جا ئے تا کہ دو ر درا ز سے آ نے والے لو گو ں ، بز ر گو ں ، خوا تین اور بچو ں کو گز ر گا ہ جا ری رہ سکے ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں