74

شاہی روڈ اڈاملانوالی کےقریب اچانک روڈ پر کتا آجانے سے اڈاجندوپیر کمال کا رہائشی جام فاروق احمد لاڑ زخمی

شاہی روڈ اڈاملانوالی کےقریب اچانک روڈ پر کتا آجانے سے اڈاجندوپیر کمال کا رہائشی جام فاروق احمد لاڑ زخمی

لیاقت پور(محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور )شاہی روڈ اڈاملانوالی کےقریب اچانک روڈ پر کتا آجانے سے اڈاجندوپیر کمال کا رہائشی جام فاروق احمد لاڑ زخمی ہو گیا جسے ریسکیو 1122 لیاقت پور نے فوری پہنچ کر طبعی امداد دی موقع پر موجود اہل علاقہ محمد رمضان،محمدظفر،




عبدالقدیر،محمدطاہراجمل،خالدخاں ،وسیم شریف نےکہابستی عبداللہ کھوجی میں موجود درجنوں آوارہ کتوں کی وجہ سے حادثات ہونا معمول انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ سے بستی عبدللہ کھوجی میں آوارہ کتوں کو تلف کروانے کا مطالبہ کیا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں