122

لیاقت پورکے وارڈ نمبر 9 کمھار کالونی میں سیوریج لائن کا گندا پانی جگہ جگہ کھڑا

لیاقت پورکے وارڈ نمبر 9 کمھار کالونی میں سیوریج لائن کا گندا پانی جگہ جگہ کھڑا

لیاقت پور(محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور )لیاقت پورکے وارڈ نمبر 9 کمھار کالونی میں سیوریج لائن کا گندا پانی جگہ جگہ کھڑا ہوا ہے وارڈ نمبر 9 کمھار کالونی کے امیدوار جنرل کونس گبوللر ڈاکٹر محمد شہباز خان زندنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کے کافی عرصے سے گندے کھو کا پانی گلیوں اور گھروں میں گھس جاتا ہے








سابقہ چیف آفیسر لیاقت پور کو اور موجودہ چیف آفیسر کو کافی مرتبہ کمپلین درج کرواچکے ہیں لیکن عمل درآمد نہیں ہوا سیوریج کے گندے پانی اور بدبو سے علاقہ مکین متعدد موضی امراضِ میں مبتلا ہو رہے ہیں








گندے پانی سے بھر ی نالیوں کی وجہ سے بچوں کو سکول اور نمازیوں کو مسجد میں جانے میں شدید دشواری کا سامنہ ھے اہل علاقہ محمد نوید،غلام حسین، اقبال عباسی ،ذلفقار رحمانی، ریاض احمد، جام زبیر لاڑ ایڈوکیٹ،ودیگر اہل محلہ نے اعلی حکام سے اصلاح کا مطالبہ کیا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں