103

سید رفیع اللہ شیرازی کو ڈپٹی کوآرڈینیٹر تحریک صوبہ ہزارہ مقرر کر دیا گیا

سید رفیع اللہ شیرازی کو ڈپٹی کوآرڈینیٹر تحریک صوبہ ہزارہ مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)سید رفیع اللہ شیرازی کو ڈپٹی کوآرڈینیٹر تحریک صوبہ ہزارہ مقرر کر دیا گیا. صوبہ ہزارہ ہمارا بنیادی حق ہے.رفیع اللہ شیرازی تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک صوبہ ہزارہ سردار محمد یوسف نےسید رفیع اللہ شیرازی کو ڈپٹی کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے








اس موقع پر رفیع اللہ شیرازی نے کہا کہ قیادت نے میرے اوپر جو اعتماد کا اظہار کیا ہے میں انتہائی مشکور ہوں انشاءاللہ قیادت کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاوں گا.تحریک صوبہ ہزارہ ہزارہ میں رہنے والے تمام لوگوں کا مشترکہ کاز ہے,صوبہ ہزارہ ہماری ضرورت ہے اور ہمارا بنیادی حق ہے اور یہ حق لے کر رہیں گے،سید رفیع اللہ شیرازی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں