76

ٹیم سرعام مانسہرہ کی دوسری کامیاب ترین میٹنگ

ٹیم سرعام مانسہرہ کی دوسری کامیاب ترین میٹنگ

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ٹیم سرعام مانسہرہ کی دوسری کامیاب ترین میٹنگ جو آج ٹیم مانسہرہ کے پریزیڈنٹ سید علی رضا شاہ کی سربراہی میں منعقد کی گئی تھی،

جس میں ٹیم میں مزید بہتری کے لئے بھی بات چیت کی گی۔اور چند دنوں میں مختلف ایکٹیویٹی کا آغاز بھی کیا جائے گا۔ان شاءاللہ پاکستان ذندہ باد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں