98

اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور محمد ارشد وٹو نے سب تحصیل خان بیلہ میں ناجائز تجاوزات کا نوٹس

اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور محمد ارشد وٹو نے سب تحصیل خان بیلہ میں ناجائز تجاوزات کا نوٹس

لیاقت پور (سٹی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور محمد ارشد وٹو نے سب تحصیل خان بیلہ میں ناجائز تجاوزات کا نوٹس لیتے ہوئے

لیاقت پور روڈ سے ناجائز تجاوزات کو فوری ہٹوانے کا حکم جاری کیا جس پر بلدیہ کاروائی کرتے ہوئے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں