60

چیف کمشنر کی ہدایت پر ویٹ کنٹرولر, و دیگر نے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں پٹرول پمپس کا معائنہ کیا

چیف کمشنر کی ہدایت پر ویٹ کنٹرولر, و دیگر نے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں پٹرول پمپس کا معائنہ کیا

ترنول( محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)چیف کمشنر کی ہدایت پر ویٹ کنٹرولر, ڈپٹی ویٹ کنٹرولر اور لیبر انسپکٹر نے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں پٹرول پمپس کا معائنہ کیا اس دوران کم پیمانہ رکھنے کی

وجہ سے متعدد پٹرول سیل کر کے بھاری جرمانے عائد کیے گئے جن میں اے ون پیٹرولیم جی نائن مرکز ,پی ایس او جی ایٹ,پی ایس او جی سیون پی ایس او میلوڈی اورایف سیون میں موجود شیل پٹرولیم شامل ہیں. پیمانہ کم ہونے کی وجہ سے سیل کر دئیے گئے اور لاکھوں روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں