73

ڈپٹی کمشنر آفس میں اراکین اسمبلی کا ضلعی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر آفس میں اراکین اسمبلی کا ضلعی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر آفس میں اراکین اسمبلی کا ضلعی رابطہ کمیٹی کا اجلاس۔وزیر مملکت زرتاج گل وزیر،مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی،چئیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک،اراکین صوبائی اسمبلی سردار جاوید اختر لنڈ،سردار محی الدین خان کھوسہ،وزیر اعلی کے بھائی سردار طاہر بزدار کی اجلاس میں شرکت
ڈی سی سی کے اجلاس میں ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق اور افسران کی کلین اینڈ گرین مہم،پرائس کنٹرول،ترقیاتی منصوبوں،انتظامی معاملات،ریونیو اور میونسپل سروسز سے متعلق اراکین اسمبلی کو آگاہ کیا
ڈی پی او اسد سرفراز نے ضلع میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی
شاہراہوں پر ٹریفک حادثات کم کرنے کےلئے مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے۔اراکین اسمبلی
ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرایا جائے۔اراکین اسمبلی
وزیر اعظم اور وزیر اعلی کی کلین اینڈ گرین مہم کو مل کر کام کیا جائے۔اراکین اسمبلی
اراکین اسمبلی کا اجلاس باقاعدگی سے ہرماہ منعقد کرایا جائیگا۔ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق
ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کے بارے میں پارلیمنٹرینز کو آگاہ کیا جائیگا۔ڈی سی ڈی جی خان
پولیس کلچر کی تبدیلی کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔ڈی پی او اسد سرفراز
تھانوں کی گاڑیوں پر ٹریکرز نصب کرکے ماہانہ آٹھ لاکھ روپے کا ایندھن بچایا۔ڈی پی او
ضلع میں موٹر سائیکل،گاڑیوں کی چوری و ڈکیتی کے جرائم کی شرح زیادہ تھی۔ڈی پی او اسد سرفراز
ڈکیتوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے۔ڈی پی او اسد سرفراز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں