108

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل لیاقت پور کے صدروممبر صوبائی اسمبلی پی پی سردار غضنفر علی خاں سے سینئر صحافیوں کی ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل لیاقت پور کے صدروممبر صوبائی اسمبلی پی پی سردار غضنفر علی خاں سے سینئر صحافیوں کی ملاقات

لیاقت پور ( محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور) پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل لیاقت پور کے صدروممبر صوبائی اسمبلی پی پی 255 سردار غضنفر علی خاں لنگاہ سے ڈاکٹر جام لعل احمد سینئر صحافی لیاقت پور محمد زاہد خان برڑہ،صحافی حافظ محمد سجاد مصطفیٰ بھٹہ،محمد شہزاد لبانہ ،

احسان کریم لنگاہ، جام خدا بخش بھٹی ودیگر کی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی مسائل،خصوصا یونین کونسل محمد ڈاہا کی محرومیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ممبر صوبائی اسمبلی سردار غضنفر علی خاں لنگاہ نے کہا

جونہی حکومت کی طرف سے فنڈز فراہم کیے جائیں گے یونین کونسل محمد ڈاہا کے مسائلِ ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گےاس موقع پر اسحاق عباسی ملک امتیاز نائیچ ڈاکٹر میاں محمد عرفان اعجاز مصطفی بھٹہ ملک ساجد درگھ بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں