103

خان بیلہ کےعظیم عالم دین شیخ الاسلام شیخ الحدیث و دیگر لیاقت پور بار آمد

خان بیلہ کےعظیم عالم دین شیخ الاسلام شیخ الحدیث و دیگر لیاقت پور بار آمد

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)خان بیلہ کےعظیم عالم دین شیخ الاسلام شیخ الحدیث حضرت علامہ مولاناالحاج مفتی حسین احمدقادری کےصاحبزادے علامہ مظفر حسین قادری اورعلامہ صدام حسین ،صحافی حافظ محمد سجاد مصطفی بھٹہ , جام محمد شفن لاڑ کی لیاقت پور بار آمد

انہوں نے بار کونسل لیاقت پور کے نو منتخب صدرجام محمد اعظم اونڑ,نائب صدر بار رانا زاہد حسین,جنرل سیکرٹری بار سردار محمد ابراہیم خان کو مبارک باد پیش کی اس موقع پر محمد جاوید،شاہدخاں سنجرانی،زاہد بڑرہ،عبدالمجید چانڈیہ بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں