70

پنجاب حکومت کی طرف سےسرکاری نرخ پر آٹا عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے اڈاجندوپیر کمال میں آٹا سیل پوائنٹ بنا دیا گیا

پنجاب حکومت کی طرف سےسرکاری نرخ پر آٹا عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے اڈاجندوپیر کمال میں آٹا سیل پوائنٹ بنا دیا گیا

لیاقت پور(محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور) پنجاب حکومت کی طرف سےسرکاری نرخ پر آٹا عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے اڈاجندوپیر کمال میں آٹا سیل پوائنٹ بنا دیا گیا جس سے اڈاجندوپیر کمال اور اس کے نواحی علاقوں کے لوگوں نے سرکاری نرخ پر آٹا خریدکیااہل علاقہ اے ڈی بھٹہ،

جان محمد عباسی،اعجاز بھٹہ،مہر محمد عمران،فیضمحمد ابڑا ودیگر نےدیہج علاقوں تک آٹے کی سرکاری نرخ پر فراہمی یقینی بنانے پراسسٹنٹ کمشنر لیاقت محمد ارشدوٹو کی کاوش کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں