98

سابق ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 255 سید مسعود عالم سے یونین کونسل اللہ آباد کے وفد کی ملاقات ہوئی

سابق ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 255 سید مسعود عالم سے یونین کونسل اللہ آباد کے وفد کی ملاقات ہوئی

لیاقت پور( محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)سابق ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 255 سید مسعود عالم سے یونین کونسل اللہ آباد کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں ڈاکٹر محمد فیاض بھٹی،جام محمد اکرام نمبردار،جام طاہرلاڑ شامل تھے ملاقات میں یونین کونسل اللہ آباد،خصوصا موضع گوٹھ ماہی کی مجموعی صورتحال پر خصوصی گفتگو کی گئی

وفد سابق ایم پی اے سے موضع گوٹھ ماہی کے مسائلِ بیان کیے جس پر انھوں نے ممبر قومی اسمبلی این اے 175 سید مبین احمد سے مشاورت کے بعد تمام مسائل حل کرانے کی یقین دھانی کرائی اس موقع پر رئیس سراج،ملک حنیف،غلام حسین،جام آصف بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں