104

سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد جان عباسی کی قیادت میں عمائدین کےوفد کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیواسلام آباد وسیم خان سے اہم ملاقات

سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد جان عباسی کی قیادت میں عمائدین کےوفد کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیواسلام آباد وسیم خان سے اہم ملاقات

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد جان عباسی کی قیادت میں عمائدین کےوفد کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیواسلام آباد وسیم خان سے اہم ملاقات

اے ڈی سی آر کی جانب سے وفد کو ڈی سی ریٹ نوٹیفکیشن اعتراضات پر اگلے ہفتے اچھی نوید سنانے کی یقین دہانی کرا دی گئی. تفصیلات کے مطابق سنگ جانی اور گردونواح سے علاقہ معززین کے ایک وفد نے راجہ جان عباسی اور جنرل کونسلر ابرار عباسی کی قیادت میں ڈی سی ریٹ نوٹیفکیشن پر اعتراضات

کیلئے اے ڈی سی آر سے انکے آفس میں ملاقات کی. اس موقع پر جنرل کونسلر ابرار عباسی نے کہا کہ سنگجانی میں سی ڈی اے نے جو زمین کا ریٹ لگایا وہ 8 لاکھ روپے ہے جبکہ اب اس زمین کا حکومت کی جانب سے ظالمانہ ریٹ روپے لگا دیا گیا. انہوں نے کہا کہ موضوع سنگجانی

میں اب بھی رہائشی زمینوں کا ریٹ 8لاکھ روپے کنال ہے مگر حکومتیں نے جو کم سے کم ریٹ دیا ہے وہ 80 لاکھ روپے کنال ہے جو سرار ظلم ہے.لہزا انتظامیہ فوری طور پر یہ نوٹیفکیشن واپس لے. وفد میں راجہ مسعود, واجد عباسی, گلفراز خان,ملک اللہ دتہ اور دیگر شامل تھے.اس موقع پر وفد کو اے ڈی سی آر نے نوٹیفکیشن پر نظرثانی کی یقین دہانی کرا دی گئی. وفد نے انکا شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں