88

سنگجانی میں سستا اتوار بازار کا افتتاح اتوار کو کیا جائے گا

سنگجانی میں سستا اتوار بازار کا افتتاح اتوار کو کیا جائے گا

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)سنگجانی میں سستا اتوار بازار کا افتتاح اتوار کو کیا جائے گا,چوہدری عابد.عوامی سہولت کیلئے لگائے جانے والے بازار کے سٹالوں کی بکنگ جاری ہے.یونین کونسل سرائے خربوزہ کے تحت سنگجانی آرمی گراونڈ پنڈ نوشہری روڈ پر لگایا جائے گا.

انتظامیہ کے مطابق اتوار بازار میں عوامی سہولت کے لئے عام مارکیٹ سے سستی اشیاء میسر ہونگی.چوہدری عابد کے مطابق بازار میں اشیاء خوردونوش, سبزی فروٹ اور ضروریات زندگی کی تمام اشیاء موجود ہونگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں