108

قبائیلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی میاں منڈی بازار میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،

قبائیلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی میاں منڈی بازار میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،

ضلع مہمند (افضل صافی سٹی رپورٹر)قبائیلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی میاں منڈی بازار میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، کمرتوڑ مہنگائی نے غریب عوام کا جینا محال کردیا ، موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئیں ہیں ، غریب عوام کی منہ سے دووقت روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا گیا ،

مقررین کا خطاب۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز قبائلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے تجارتی مرکز میاں منڈی بازار میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام مہنگائی کے خلاف بھرپورا حتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

اس موقع پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ضلع مہمند کے جنرل سیکرٹری نوید علی مہمند، تحصیل حلیمزئی کے امیر عابد خان اور تحصیل حلیمزئی کے جنرل سیکرٹری عابد جمال نے کہا کہ موجودہ حکومت کے ناقص پالیسیوں کی وجہ سے کمرتوڑ مہنگائی نے غریب عوام کا جینا محال کردیاہے اور غریب عوام کی منہ سے دووقت روٹی کی نوالہ بھی چھین لیا گیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے جس کے باعث ملک میں غربت، روزگاری اور مہنگائی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور اب حالات نہج تک پہنچ گئی ہے کہ غریب عوام کمرتوڑ مہنگائی کی وجہ سے خودکشیوں پرمجبور ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں تیل ، گیس،بجلی اور اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہے ہیں

اور عوام کاکوئی پرسان حال نہیں ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ روز روز اشیاء خوردونوش کی قیمتیں بڑھنا سمجھ سے بالاتر ہے اور اسکی نتیجہ حکمران جماعت کی ناقص پالیسیاں ہیں اور ان کے پاس گڈگورننس کی کمی ہے ان کو حکومت چلانے کا طریقہ بھی نہیں آتی ۔ مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،

کمرتوڑ مہنگائی نے غریب عوام کا جینا محال کردیا ، موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئیں ہیں ، غریب عوام کی منہ سے دووقت روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا گیا ، مقررین کا خطاب۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز قبائلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے تجارتی مرکز میاں منڈی بازار میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام مہنگائی کے خلاف بھرپورا حتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

اس موقع پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ضلع مہمند کے جنرل سیکرٹری نوید علی مہمند، تحصیل حلیمزئی کے امیر عابد خان اور تحصیل حلیمزئی کے جنرل سیکرٹری عابد جمال نے کہا کہ موجودہ حکومت کے ناقص پالیسیوں کی وجہ سے کمرتوڑ مہنگائی نے غریب عوام کا جینا محال کردیاہے

اور غریب عوام کی منہ سے دووقت روٹی کی نوالہ بھی چھین لیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے جس کے باعث ملک میں غربت، روزگاری اور مہنگائی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں