67

ترنڈہ محمد پناہ مین بازار سے تجاوزات کے خلاف پریس پولیس اور انجمن تاجران کا مشترکہ آپریشن,

ترنڈہ محمد پناہ مین بازار سے تجاوزات کے خلاف پریس پولیس اور انجمن تاجران کا مشترکہ آپریشن,

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)ترنڈہ محمد پناہ مین بازار سے تجاوزات کے خلاف پریس پولیس اور انجمن تاجران کا مشترکہ آپریشن, سڑک اور فٹ پاتھوں سے ریڑھیاں پٹھے ہٹوا دیے

اس موقع پر صدر پریس کلب حاجی محمد خالد نیازی, جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد ناصر, چیرمین پریس کلب عربی عباسی انعام الستار خان مستوئی ,اکرام الستار خان مستوئی , حافظ سلطان خان عباسی, ملک شفیع کلیار, سردارنزیر خان عباسی , ذولفقارعلی ایلیٹ فورس پولیس سمیت دیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں