93

تھانہ ترنول کی کارروائی ناجائز اسحلہ اورمنشیات برآمد

تھانہ ترنول کی کارروائی ناجائز اسحلہ اورمنشیات برآمد

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)تھانہ ترنول کی کارروائی ناجائز اسحلہ اورمنشیات برآمد .تین ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2کلو 400گرام ہیروئن اور پسٹل بمہ روند برآمد کرلئے.ملزمان میں ارشد ،

ضیافت اور عرفان شامل ہیں ملزمان پشاور سے اسلام آباد میں ہیروئن سپلائی کرتے تھے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کارروائی ایس پی صدر زون عمر خان کی ہدایت

پر ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او انسپکٹر ارشد علی بمہ ٹیم نے کی. آئی جی اسلام آباد اور ڈی ائی جی آپریشنز نے کارکردگی کو سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں