67

افسوسناک خبرجام منظور احمد چوہان ایس ایچ او تھانہ صدر صادق آباد ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں

افسوسناک خبرجام منظور احمد چوہان ایس ایچ او تھانہ صدر صادق آباد ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)افسوسناک خبرجام منظور احمد چوہان ایس ایچ او تھانہ صدر صادق آباد ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں۔ان کی نمازجنازہ کل مورخہ 27.01.2020 بوقت 11 بجے دن آبائی گاؤں کوٹ سبزل میں ادا کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں