115

فورٹ عباس اشتہاری ملزم کیٹگری بی گرفتار

فورٹ عباس اشتہاری ملزم کیٹگری بی گرفتار

مروٹ(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر))فورٹ عباس اشتہاری ملزم کیٹگری بی گرفتار فورٹ عباس پولیس نے ڈی پی او بہاول نگر کے حکم پر ڈی ایس پی فورٹعباس اور ایس ایچ او تھانہ فورٹعباس چوہدری خالد خان کی قیادت میں اے ایس ای سیف الللہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کیٹگری بی کے

دو اشتہاری ملزم فورٹعباس ڈگی محلہ اور اخلاق بستی سے گرفتار۔ گرفتار ہونے والے ملزم محمد ابرہیم والد لطیف قوم شیخ اور محمد اسماعیل والد الللہ دتہ قوم شیخ ہیں پولیس کو دونوں ملزم کافی دیر سے مطلوب تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں