99

وفاقی محکمہ واپڈا کے لائن مین کو رشوت لیتے ہووے رنگے ہاتھوں گرفتار

وفاقی محکمہ واپڈا کے لائن مین کو رشوت لیتے ہووے رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر) ریجنل ڈرایکٹر انٹی کرپشن حمزہ سلک کے حکم پر جج گل عباس کی زیرے نگرانی میں انٹی کرپشن ٹیم اسسٹنٹ ڈرایکٹر آصف نور ہمراہ انٹی کرپشن ٹیم محمد علی قاسم، تیمور بابر،

عمر پٹھان نے کامیاب ریڈ کرتے ہوئے وفاقی محکمہ واپڈا کے لائن مین کو دس ہزار روپے رشوت لیتے ہووے گریڈ اسٹیشن کوٹ چھٹہ کے اندر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ مقدمہ نمبر 4/20 درج کر کے حوالہ ایف آئی اے کیا جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں