ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 256وپارلیمانی سیکریٹری سردارعامر نوازچانڈیہ کی وفد کے ہمراہ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات
لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور),ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 256وپارلیمانی سیکریٹری سردارعامر نوازچانڈیہ کی وفد کے ہمراہ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات
وفد میں صدر بار کونسل لیاقت پور جام محمد اعظم اونڑ ایڈووکیٹ۔جنرل سیکٹری بار سردارابراھیم خان ایڈووکیٹ سید وقار شاہ بخاری رانا محمد یونس بھی موجود تھے