92

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی زیرصدارت صحافتی تنظمیوں کا مشترکہ اجلاس

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی زیرصدارت صحافتی تنظمیوں کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی زیرصدارت صحافتی تنظمیوں کا مشترکہ اجلاس اجلاس میں میڈیا انڈسٹری بحران کے حل کے حوالے سے

مختلف تجاویز اور حکومتی اقدامات پر غور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا ، صحافیوں کو تنخواہ کی عدم ادائیگی اور جبری برطرفیوں کے معاملے پر غور نجی چینل کی تنخواہ نہ ملنے پر صدمے سے انتقال کرنے والے کیمرا مین فیاض کے بھائی کو اے پی پی میں فوری نوکری دےدی، فردوس عاشق
کابینہ کے منظور کردہ آٹھویں ویج بورڈ پر فوری عمل درآمد کےلئے وزارت اطلاعات کو دو ہفتوں کا وقت دیاہے، فردوس عاشق اعوانپرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو بحران سے نکالنے کےلیے وزارت اطلاعات کے پی آئی او اور دیگر سنیئر افسران کی کمیٹی کو ایک ہفتے میں رہورٹ پیش کرنے کی ہدایت

تنخواہوں کی عدم ادائیگی کاُمعاملہ کو ایک ہفتے میں حل کرنے کی حکمت عملی بنائیں ، معاون خصوصی کی وزارت اطلاعات کے سنیئر حکام کو ہدایت

مالکان سے بھی بات کریں گے ، فردوسایک ہفتے کےبعد دوبارہ صحافتئ تنظمیوں کا اجلاس بلاکر حتمی لائحہ بنائیں اور وزیراعظم کو پیش کروں گی ، فردوس عاشق کی یقین دہانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں