89

تحصیل فورٹ عباس تھانہ مروٹ مشتاق احمد ایس ایچ او تھانہ مروٹ کی بڑی کاروائی

تحصیل فورٹ عباس تھانہ مروٹ مشتاق احمد ایس ایچ او تھانہ مروٹ کی بڑی کاروائی

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)تحصیل فورٹ عباس تھانہ مروٹ مشتاق احمد ایس ایچ او تھانہ مروٹ معہ نوید نزاکت باجوہ ایس ائی معہ ملازمان کےمجرم اشتہاری حق نواز ولد احمد یار

قوم بھٹی سکنہ 323/ایچ آر ماخوزہ مقدمہ نمبر 170/5 بجرم 380/109 ت پ تھانہ مروٹ کو گرفتار کیاگیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں