125

مانسہرہ بچہ زیادتی کیس جنسی درندے شمس الدین کے وکیل مصور اسلم ایڈوکیٹ نے مجرم کی وکالت کرنے سے انکار

مانسہرہ بچہ زیادتی کیس جنسی درندے شمس الدین کے وکیل مصور اسلم ایڈوکیٹ نے مجرم کی وکالت کرنے سے انکار

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ بچہ زیادتی کیس جنسی درندے شمس الدین کے وکیل مصور اسلم ایڈوکیٹ نے مجرم کی وکالت کرنے سے انکار کر دیا شدید ترین دباو کے باوجود حق کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہم مصور اسلم ایڈوکیٹ کو اس عظیم فیصلے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

مصور اسلم ایک نوجوان با صلاحیت سادہ طبعیت اور عوام دوست وکیل ہیں جب تک جرم ثابت نہیں ہوا تھا اس وقت تک اپنی پیشہ ورانہ زمہ داری نبھاتے رہے لیکن جس وقت ڈی این اے میچ کر گیا تو اسی دن رپورٹ کو مثبت قرار دیتے ہوئے اپنے آپ کو الگ کر لیا ۔
انشاء اللہ ہم مصور اسلم ایڈوکیٹ کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں