تحصیل فورٹ عباس چک نمبر 284 ایچ آر کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم
تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)تحصیل فورٹ عباس چک نمبر 284 ایچ آر کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں غلام رسول سن آف حاجی محمد علی منچن آباد کا رہنے والا تھا شدید زخمی ریسکیو1122 ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو فورٹ عباس شفٹ کردیا