130

میاں محمد اسلام اسلم کی رہنما مسلم لیگ ن لیاقت پورچوھدری سعید شریف کے گھرآمد

میاں محمد اسلام اسلم کی رہنما مسلم لیگ ن لیاقت پورچوھدری سعید شریف کے گھرآمد

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور) پاکستان مسلم لیگ ( ن)کے سینئررہنماوسابق ایم پی اے میاں محمد اسلام اسلم کی رہنما مسلم لیگ ن لیاقت پورچوھدری سعید شریف کے گھرآمد

جہان پر انہوں نے چوہدری سعید شریف کے بیٹے چوھدری وقاص سعید ایڈووکیٹ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اس موقع پر چوہدری محمد رمضان ایم ڈی،اویس سعید چوہدری ودیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں