105

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی وسابق ایم این اےخواجہ قطب فرید کوریجہ کاچولستان کا دورہ

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی وسابق ایم این اےخواجہ قطب فرید کوریجہ کاچولستان کا دورہ

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی وسابق ایم این اےخواجہ قطب فرید کوریجہ کاچولستان کا دورہ جہاں انہوں نےسابق چیئرمین یونین کونسل اسلام گڑھ عبداللہ فقیر سے ملاقات کی جس میں علاقائی سیاست،وسماجی مسائل پر خصوصی گفتگو کی گئی اس موقع پر فرزند عبداللہ فقیر،جمال مرادفقیر,الیاس مرادفقیر، نمبردار 229 اسلام گڑھ غلام علی،

مخدوم مبین ضامن، سابق چیئرمین یونین کونسل اللہ اباد بلال مصطفی خان صاحب ،سابق،کونسلر موضع گوٹھ حیات ملک اسلم کھچی شہزادیسین لبانہ ، سکریٹری ٹو قطب سائیں ،ملک اظہر نائچ محمد جعفر خان،عمران چوہان ودیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں