66

تحصیل فورٹ عباس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قدوس بیگ کی جانب سے ڈی ایس پی آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

تحصیل فورٹ عباس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قدوس بیگ کی جانب سے ڈی ایس پی آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)تحصیل فورٹ عباس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قدوس بیگ کی جانب سے ڈی ایس پی آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،

ڈی پی او قدوس بیگ نے کھلی کچہری میں پیش ہونے والے سائلین کی شکایات

کو خود سنا اور شہریوں کی شکایات دور کرنے اور ان کی دادرسی کے لیے احکامات جاری کیے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں