121

کھچی والا کے گائں 185 سیون آر میں 132کےوی رڈ اسٹیشن کاافتتاح

کھچی والا کے گائں 185 سیون آر میں 132کےوی رڈ اسٹیشن کاافتتاح

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) کھچی والا کے گائں 185 سیون آر میں 132کےوی رڈ اسٹیشن کاافتتاح

پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چودھری شوکت محمود بسرإء نےکر دیا ہے

انکے ساتھ رہنما تحریک انصاف کاشف نوید پنسوتہ، رہنما تحریک انصاف شاہد عمران تیجہ ایڈووکیٹ، نوجوان سیاسی شخصیت گوہر وحید باجوہ،سابق یوسی چیئرمین محمدالیاس ورک، راؤ راحت علی شامل تھے

کھچی والا کے گائں 185 سیون آر میں 132کےوی رڈ اسٹیشن کاافتتاح پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چودھری شوکت محمود بسرإء نےکر دیا ہے انکے ساتھ رہنما تحریک انصاف کاشف نوید پنسوتہ،

رہنما تحریک انصاف شاہد عمران تیجہ ایڈووکیٹ، نوجوان سیاسی شخصیت گوہر وحید باجوہ،سابق یوسی چیئرمین محمدالیاس ورک، راؤ راحت علی، حافظ لیاقت علی ممرا، ملک حاجی منصف علی اعوان، چودھری محمد نواز للی، فرحان رستم گورائیہ ایڈووکیٹ، اعجاز احمد واہلہ،

حاجی وارث علی اور ملتان سے میپکو کے اعلی افسران ومہمان گرامی نے بھی شرکت کی جن میں سے ریجن ملتان سے ائے ہوئے مہمان چیف انجنیئر میپکو رانا محمد ایوب، پراجکٹ ڈائریکٹر عبدالکریم جمالی، ایکسین جی سی مالک، محمد عارف وینس، ایکسیئن ٹی اینڈ آئی خالد محمود جوئیہ،

ایس ای بہاولنگر شاہد نعیم چیمہ، ایکسیئن ہارون آباد غلام رسول سکھیرا، گرڈ انچارج سید فیض الحسن شاہ، صحافی ارشد نزیر چندھڑ، محمد اشفاق زرگر رپورٹر روزنامہ “خبریں” اور ذوالفقار علی گورائیہ رپورٹر روزنامہ “صدائے وطن” کھچی والا بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں