86

تحصیل فورٹ عباس قائداعظم پارک کے قریب محمد عالم سن آف محمد اشرف عمر36سال ٹریکٹر کے نیچے آگیا

تحصیل فورٹ عباس قائداعظم پارک کے قریب محمد عالم سن آف محمد اشرف عمر36سال ٹریکٹر کے نیچے آگیا

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)تحصیل فورٹ عباس قائداعظم پارک کے قریب محمد عالم سن آف محمد اشرف عمر36سال ٹریکٹر کے نیچے آگیا ریسکیو فورٹعباس نے موقع پر

پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو فورٹ عباس شفٹ کردیا بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے محمد عالم جاں بحق ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں