86

سابق ایم این اے پاکستان پیپلز پارٹی خواجہ قطب فرید کوریجہ نےچولستان کا دورہ کیا

سابق ایم این اے پاکستان پیپلز پارٹی خواجہ قطب فرید کوریجہ نےچولستان کا دورہ کیا

لیاقت پور ( محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور) سابق ایم این اے پاکستان پیپلز پارٹی خواجہ قطب فرید کوریجہ نےچولستان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سابق چیئرمین رائےاللہ دتہ سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر سوگواران سے تعزیت کی۔

اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اس موقع پرمخدوم مبین ضامن،سابق چیئرمین یوسی اللہ آبادبلال مصطفی خاں،سابق کونسلر موضع گوٹھ حیات ملک اسلم کچی، شہزادیسین لبانہ ،سیکرٹری ٹو قطب سائیں،رئیس عبدالحکیم ،محمد یاسر خان ،عمران چوہان ودیگر عمائدین علاقہ بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں