75

تھانہ خاکی کی حدود میں اپنی بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم شاکر ولد سلطان سکنہ مسوال گرفتار

تھانہ خاکی کی حدود میں اپنی بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم شاکر ولد سلطان سکنہ مسوال گرفتار

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ پولیس۔تھانہ خاکی کی حدود میں اپنی بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم شاکر ولد سلطان سکنہ مسوال گرفتار۔تفصیلات کے مطابق یاسمین بی بی نے تھانہ خاکی میں میں رپورٹ کرائ کہ میرا جیٹھ شاکر ولد سلطان جو کہ میری بہوکا والد بھی ہے

۔جو کہ بہ مسلح کلاشنکوف تھا۔گھر آیا اورکچن کے باہر سے باارادہ قتل فائرنگ کی۔جس کی فائرنگ سے میری بہو جسم کے مختلف حصوں پر گولیاں لگنے سے شدید ذخمی ہوگئ اور ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ




موقع پر ہی جانبحق ہوگئ۔تھانہ خاکی نے مدعیہ یاسمین بی بی کی رپورٹ پر مقدمہ علت نمبر 89 زیر دفعہ 302/452ppc کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم شاکر ولدسلطان سکنہ مسوال کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 01 کلاشنکوف اور 10 عدد کارتوس برآمدکرلئیے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں