76

اے ڈی سی آر حافظ آباد جناب عدنان ارشد چیمہ سے ایوارڈ وصول کرنے کی تصویری جھلک

اے ڈی سی آر حافظ آباد جناب عدنان ارشد چیمہ سے ایوارڈ وصول کرنے کی تصویری جھلک

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)کالیکی پریس کلب(رجسٹرڈ)کی جانب سے تقریب حلف برداری کے دوران مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کے حوالہ ستائشی ایوارڈ دئیے گئے

کالیکی پریس کلب نے علمی‘ادبی‘صحافتی خدمات پر ستائشی ایوارڈ سے نوازا جس کے لئیے میں کالیکی پریس کلب کے تمام عہدیداران اور ممبران کا بے حد ممنون ہوں۔اے ڈی سی آر حافظ آباد جناب عدنان ارشد چیمہ سے ایوارڈ وصول کرنے کی تصویری جھلک احباب کی نذر




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں