113

چودھری مسعود احمد ظفر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی عیادت کی وہ چند دنوں سے کافی علیل ہیں

چودھری مسعود احمد ظفر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی عیادت کی وہ چند دنوں سے کافی علیل ہیں

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)چودھری مسعود احمد ظفر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی عیادت کی وہ چند دنوں سے کافی علیل ہیں بہت قابل وکلاء میں ان کا شمار ہوتا ہے 25 سال سے زائد عرصہ ہم دونوں نے مل کر بھرپور سیاسی جدوجہد کی ۔
ملاقات میں ہیومن رائٹس ونگ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر عبداللہ منصور، پاسبان لاہور کے ڈپٹی سیکرٹری ذیشان جٹ، سماجی کارکن رضوان کامران بھی موجود ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مسعود احمد ظفر ایڈووکیٹ کو مکمل صحت یابی عطا فرمائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں