80

رہنما پی ٹی آئی نعیم الحق کی وفات بڑا سانحہ ہے۔ثمر سراج

رہنما پی ٹی آئی نعیم الحق کی وفات بڑا سانحہ ہے۔ثمر سراج

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری نے معاون خصوصی برائے وزیر اعظم رہنما پی ٹی آئی نعیم الحق کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے

انہوں نے کہا کہ نعیم الحق کی موت بہت بڑا سانحہ ہے انکی موت سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پورا نہیں ہوسکتا

اللہ تعالی مرحوم کی آنے والی منازل آسان فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ثمر سراج چوہدری نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں لوایقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں




اور لوایقن سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی نعیم الحق کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں