96

سید افتخار الحسن گیلانی کی چنی گوٹھ میں سابق چیئرمین ضلع کونسل بہاولپور سید محمود اکبر رضوی کے ڈیرہ پر سید محمود اکبر رضوی سے ملاقات

سید افتخار الحسن گیلانی کی چنی گوٹھ میں سابق چیئرمین ضلع کونسل بہاولپور سید محمود اکبر رضوی کے ڈیرہ پر سید محمود اکبر رضوی سے ملاقات

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 254 سید افتخار الحسن گیلانی کی چنی گوٹھ میں سابق چیئرمین ضلع کونسل بہاولپور سید محمود اکبر رضوی کے ڈیرہ پر سید محمود اکبر رضوی سے ملاقات ہوئی





جس میں علاقائی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر مشاورت کی گئی ممبر صوبائی اسمبلی سید افتخار الحسن گیلانی نے بہت جلد ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کے اجراء کی یقین دھانی کرائی




اس موقع پر سابق امیدوار چیئرمین ملک خادم کلیار،سابق کونسلر سردار شریف خاں لبانہ،سابق نائب ناظم راؤ خالدمحمود،سابق کونسلر حاجی مختیار احمدبھٹہ،سابق کونسلرسردار خدا بخش لبانہ ودیگر بھی موجود تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں