120

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن عامر مغل,سعد مغل اور دیگر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن عامر مغل,سعد مغل اور دیگر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن عامر مغل,سعد مغل اور دیگر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو گلدستہ پیش کرتے ہوئےوہ یوسی 45 جھنگی سیداں جی پندرہ میں کالج کا سنگ بنیاد رکھنے پہنچے تھے.اس موقع پر شفقت محمود کا کہنا تھا




کہ اسد عمر ,عامر مغل اور انکی ٹیم کی علاقے کے لوگوں کی بے پناہ خدمات ہیں. انکا کہنا تھا کہ ماضی میں اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے تعلیمی اداروں کی جانب کوئی توجہ نہ دی گئی




.موجودہ گورنمنٹ تعلیم کے شعبے میں خصوصی توجہ دے رہی ہے.اس موقع پر عامر مغل نے جھنگی سیداں میں بوائز اسکول بنانے کی اپیل کی اور شفقت محمود نے انھیں اسکول بنانے کی یقین دہانی کرائی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں