99

ایس ایس پی انوسٹی گیشن مانسہرہ محمد عارف جاوید اور جوڈیشل مجسٹریٹ ١١ محمد حارث نثار کی موجودگی میں برآمد کی گئ منشیات تلف کر دی گئ

ایس ایس پی انوسٹی گیشن مانسہرہ محمد عارف جاوید اور جوڈیشل مجسٹریٹ ١١ محمد حارث نثار کی موجودگی میں برآمد کی گئ منشیات تلف کر دی گئ

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ پولیس۔ایس۔ایس۔پی انوسٹی گیشن مانسہرہ محمد عارف جاوید اور جوڈیشل مجسٹریٹ ١١ محمد حارث نثار کی موجودگی میں برآمد کی گئ منشیات تلف کر دی گئ




۔تفصیلات کےمطابق ضلع مانسہرہ کے مختلف تھانوں میں درج ہونے والے منشیات کے 75 مقدمات میں 93کلو 994گرام چرس ، 19گرام ہیروئین اور 21بوتلیں شراب برآمد کی گئ۔برآمد شدہ منشیات کو ایس۔ایس۔پی انوسٹی گیشن مانسہرہ محمد عارف جاوید ، جوڈیشنل مجسٹریٹ ١١ محمد حارث نثار اور ڈی۔ایس۔پی سرکل ہیڈکواٹرز مانسہرہ بشیر احمد کی موجودگی میں تھانہ سٹی میں تلف کر دیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں