148

پریس کلب کوٹرادھاکشن کی باڈی کا اجلاس باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبولؐ سے منعقد ہوا

پریس کلب کوٹرادھاکشن کی باڈی کا اجلاس باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبولؐ سے منعقد ہوا

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)پریس کلب کوٹرادھاکشن کی باڈی کا اجلاس ہو رہا ہے اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبولؐ سے ہوا اجلاس میں صدر پریس کلب شوکت رحمن خاں

Image may contain: 3 people, people smiling, people sitting

جنرل سیکرٹری چوہدری عارف ندیم میو سینئر نائب صدر ڈاکٹر امتیاز سجاد مجلس عاملہ کے چیئرمین

Image may contain: 4 people, people sitting and indoor




چوہدری ارشاد اسلم خاں راوءاشرف جلیانیہ رانا نعیم زبیر گل عرفان جٹ چوہدری کاشف کمبوہ ظہیر عباس محمد اکرم گل نوشاہی موجود تھے اجلاس میں صحافی بھائیوں کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں