159

پولیس جوہد میں قبضہ مافیا کے خلاف سخت نوٹس لیں,نوید صابر

پولیس جوہد میں قبضہ مافیا کے خلاف سخت نوٹس لیں,نوید صابر

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر) پولیس جوہد میں قبضہ مافیا کے خلاف سخت نوٹس لیں,نوید صابرقبضہ مافیا کے فرار لوگ فوری گرفتار نہ ہوئے تو یہ خطرے کی گھنٹی ہے.نوید صابر نے کہا ہے




کہ قبضہ مافیا کے لوگ مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں وہ میری زمین پر دوبارہ قبضہ کرنا چاہتے ہیں. قبضہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت ہے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں