89

بابر سلیم سواتی نے عوام سے کیے گے وعدے کو عملی جامعہ پہنتے ہوے پی کے 31 مین ترقیاتی کام کا اغاز کر دیا

بابر سلیم سواتی نے عوام سے کیے گے وعدے کو عملی جامعہ پہنتے ہوے پی کے 31 مین ترقیاتی کام کا اغاز کر دیا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)بابر سلیم سواتی نے عوام سے کیے گے وعدے کو عملی جامعہ پہنتے ہوے پی کے 31 مین ترقیاتی کام کا اغاز کر دیا عوام کا زبردست خراج تحسین اس موقع پر سیاسی




سماجی کارکن اسد دلدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوۓ کہا کہ انشااللہ pk 31 ایک ماڈل حلقہ ھو گا اور عوام سے جو وعدے کیے تھے انشااللہ پورے کیے جاۓ گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں