مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل کوٹ رادھا کشن کا اجلاس دفتر گندھیاں روڈ کوٹرادھا کشن میں ھوا
قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل کوٹ رادھا کشن کا اجلاس دفتر گندھیاں روڈ کوٹرادھا کشن میں ھوا خدمت خلق کے چیئرمین لیاقت علی بھٹی نے اپنی رپورٹ پیش کی گئی
میاں محمد یوسف ربانی امیر فیض اللہ خان غوری ناظم اعلی میاں سیف اللہ خالد ناظم مالیات ضلع قصور میاں محمد اشرف صاحب اور شیخ شکیل فیصل صاحب تشریف لائے