75

عوام کا پاک فوج سےاظہار یکجہتی

عوام کا پاک فوج سےاظہار یکجہتی

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ابھی نندن کا جہاز مار گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان علی خان اور SU -30 جیسا جدید طیارہ مار گرانے والے اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے

مانسہرہ ختم نبوت چوک میں تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ صوباٸی یوتھ اسمبلی ینگ سول سوساٸٹی ینگ ٹریڈرز کا پروگرم عوام کا پاک فوج سےاظہار یکجہتی اور افواج پاکستان کو تحسين پیش کیا جلسے سے مقرریں نے خطاب کیامانسہرہ میں مودی کا پتلا نزر آتش کیا جارہاھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں