88

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان چوہدری عبدالرشید عابد نے سنٹرل جیل کا دورہ کیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان چوہدری عبدالرشید عابد نے سنٹرل جیل کا دورہ کیا

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان چوہدری عبدالرشید عابد نے سنٹرل جیل کا دورہ کیا. انہوں نے جیل میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر مجسٹریٹ دفعہ 30محمد حارث منیر،سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر خان اورمیڈیکل آفیسران کے ہمراہ تھے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کچن اسیران،ہسپتال، ٹیوٹا سنٹر،خواتین وارڈ، نوعمر وارڈاور سزائے موت بلاک کا معائنہ کیااور اسیران سے مسائل پوچھے. انہو ں نے اسیران کیلئے تیار شدہ کھانے کوبھی چیک کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں