134

ضلع مانسہرہ پی کے 30 تحصیل بالاکوٹ بسیاں روڈ افتتاحی تقریب

ضلع مانسہرہ پی کے 30 تحصیل بالاکوٹ بسیاں روڈ افتتاحی تقریب

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر ضلع مانسہرہ)ضلع مانسہرہ پی کے 30 تحصیل بالاکوٹ بسیاں روڈ افتتاحی تقریب سے خطیب ھزارہ خاندان پیر بابا کے چشم چراغ علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی

صوبائ وزیر سید احمد حسین شاہ اور وفاقی وزیر حاجی صالح محمد کے دوران خطابات کر رہے ہیں اور قبلہ پیر صاحب نے خصوصی دعا بھی کی سید نادر شاہ اور مشتاق خان سٹیج پر موجود ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں