83

پاکستان انقلابی پارٹی کے چئیرمین مشتاق چودھری اور سیکریٹری جنرل صابر علی سے پریس کلب لاہور میں ملاقات

پاکستان انقلابی پارٹی کے چئیرمین مشتاق چودھری اور سیکریٹری جنرل صابر علی سے پریس کلب لاہور میں ملاقات

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)پاکستان انقلابی پارٹی کے چئیرمین مشتاق چودھری اور سیکریٹری جنرل صابر علی سے پریس کلب لاہور میں ملاقات اس موقع پر صدر مشائخ ونگ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

سینٹرل پنجاب ڈاکٹر سید ذولفقار علی شاہ کاظمی زنجانی، صدر پاسبان ضلع قصور ملک وقار حسین بیٹو ایڈووکیٹ، صلعی سیکرٹری احسان الہی ظہیر، صدر پاسبان یوتھ ونگ ضلع قصور ملک بنیامین، چودھری عبدالطیف آسی، نعمان چودھری بھی موجود ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں