75

چک نمبر 250 ایچ ایل پکی کوٹھی کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

چک نمبر 250 ایچ ایل پکی کوٹھی کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)چک نمبر 250 ایچ ایل پکی کوٹھی کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم




جس کے نتیجے میں محمد شہزاد ولد محمداکبر رہائشی کسان کالونی موقع پر ہی جابحق ہو گیا ریسکیو1122کی ٹیم نےموقع پرپہنچ کر لاش کو ٹی ایچ کیو فوٹ عباس شفٹ کردیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں