116

ایم این اے ساجد خان، ملک نوید احمد کا فضل خان کے ہمراہ غلنئی کیپٹن روح اللہ شہید سپورٹس سٹیڈیم کا دورہ

ایم این اے ساجد خان، ملک نوید احمد کا فضل خان کے ہمراہ غلنئی کیپٹن روح اللہ شہید سپورٹس سٹیڈیم کا دورہ

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند ،ایم این اے ساجد خان مہمند اور ملک نوید احمد نے پی ٹی آئی پشاور ڈویژن کے صدر و ایم این اے فضل خان کے ہمراہ غلنئی کیپٹن روح اللہ شہید سپورٹس سٹیڈیم کا دورہ کیا




وزیراعظم پاکستان عمران خان کا 9 مارچ پر متوقع دورہ اور جلسے کی انتظامات کا جائزہ لیا واضح رہے کہ بروز پیر نو مارچ وزیراعظم پاکستان عمران خان ضلع مہمند کے دورے کے دوران غلنئی کیپٹن روح اللہ شہید سپورٹس سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب بھی کرینگے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں