88

مانسہرہ کوٹکے کے مقام سے 2 روز قبل ملنے والی لڑکی کی لاش کوایس۔ایچ۔او تھانہ صدر انس خان نے ورثاء کے حوالے

مانسہرہ کوٹکے کے مقام سے 2 روز قبل ملنے والی لڑکی کی لاش کوایس۔ایچ۔او تھانہ صدر انس خان نے ورثاء کے حوالے

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ کوٹکے کے مقام سے 2 روز قبل ملنے والی لڑکی کی لاش کوایس۔ایچ۔او تھانہ صدر انس خان نے ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔۔لڑکی کا تعلق پنڈ چندراوں نزد کوٹ لکھ پت جیل روڈ لاہور سے تھا۔لواحقین کی ایما پر تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔




جبکہ لڑکی کی میت کو لاہور لے جانے کے لئیے ڈی۔پی۔او مانسہرہ صادق بلوچ نے لواحقین کو ضلع مانسہرہ سے لاہور تک ایمبولینس بھی فراہم کی ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں